گوش ناآشنا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو کانوں نے کبھی نہ سنا ہو، ناشنیدہ، نامانوس (بات یا لفظ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو کانوں نے کبھی نہ سنا ہو، ناشنیدہ، نامانوس (بات یا لفظ)۔